Keyboard Support

Contact and Search

Keyman.com Homepage

Header bottom

Keyman.com

On this page

Rachitrali-Gawri Keyboard Help

This keyboard is designed for the Gawri language spoken in Pakistan in its standard Perso-Arabic script, as used Pakistan. It is based on phonetic keyboard for Gawri Language developed by Pakistani linguist, author, researcher, Inventor and Software Developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for Khowar Academy(an literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Gawri Keyboard.

This is the first Gawri language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Inventor, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Gawri Language based on the keyboard layout as developed by Mr.Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Gawri language.

The Gawri Keyboard Project(GKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.

Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Gawri linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Gawri, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.

Font

The Rachitrali-Gawri Keyman keyboard is designed by Rehmat Aziz Chitrali to work with any extended Arabic script font.

Keyboard

This keyboard layout is designed by Rehmat Aziz Chitrali Linguist and Researcher at Khowar Academy Chitral Pakistan for the Gawri language. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.

Desktop Keyboard Layout

Mobile/Tablet Keyboard Layout

How to use the RAChitrali-Gawri Keyboard? Please read the following:-

ہمارے متعلق

گاؤری زبان

گاؤری زبان پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں بولی جاتی ہے۔ اس زبان میں جہاں رحمت عزیز چترالی کا گاؤری قاعدہ، گاؤری حروف تہجی، گاؤری خوشخطی اور گاؤری کیبورڈ منظر عام پہ آ چکے ہیں وہاں محمد زمان ساگر، ایف ایل آئی اور مقامی لوگوں نے بھی نے بھی گاؤری کتابیں لکھنے اور شایع کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ گاؤری زبان کی اپنی مخصوص اصوات بھی ہیں یہ وہ مخصوص آوازیں ہیں جوکہ اردو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں موجود نہیں۔ کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد رحمت عزیز چترالی نے گاؤری کے لیے پہلا کلیدی تختہ ایجاد کیا ہے اور اس کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ گاؤری کیبورڈ کی مدد سے موبائل اور کمپیوٹر پر گاؤری زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام گاؤری زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور تحقیق کاروں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی۔

گاؤری کیبورڈ کے متعلق

گاؤری کیبورڈ گاؤری زبان کا پہلا سافٹ ویر اور کیبورڈ ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال سے منسلک ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ گاؤری کیبورڈ اور گاؤری سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے تعاون و اشتراک سے سمر انسٹیٹیوٹ آف لنگوسٹکس کے لیے تیار کیا ہے جوکہ آپ کی پاکستان میں بولی جانے والی معدومیت کا شکار زبان گاؤری کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی کا یہ کارنامہ ہے کہ انہوں نے گاؤری زبان کے اس سافٹ ویر اور کیبورڈ کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ، سمر انسٹیٹوٹ آف لنگوسٹکس اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس گاؤری سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آئے گا

ہمارے متعلق

گاؤری سافٹ ویر اور گاؤری ٹیکسٹ ایڈیٹر ایجاد کرنے کا تاریخی کام پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہر جناب رحمت عزیز چترانی نے شروع کیا ہے۔ اور آج اس سافٹ ویر کے زریعے رحمت عزیز چترالی نے گاؤری جیسی مشکل ترین زبان کو کمپیوٹر اور موبائل کی زبان بنا دیا ہے اور گاؤری بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے گاؤری لکھ رہے ہیں جو کہ گاؤری دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے

Links

All Documentation Versions