Keyboard Support

Contact and Search

Keyman.com Homepage

Header bottom

Keyman.com

On this page

Rachitrali-Hazaragi Keyboard Help

This keyboard is designed for the Hazaragi language spoken in Afghanistan and Pakistan, in its standard Perso-Arabic script, as used in Afghanistan and Pakistan. It is based on phonetic keyboard for Hazaragi Language developed by Pakistani linguist, author, Scientist, Inventor researcher and Software Developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for Khowar Academy (a literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Hazaragi Keyboard.

This is the first Hazaragi language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Scientist, Inventor, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Hazaragi Language based on the keyboard layout as developed by Mr.Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Hazaragi language.

The Hazaragi Keyboard Project (HKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.

Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Hazaragi linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Hazaragi, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.

Font

The Rachitrali-Hazaragi Keyman keyboard is designed by Rehmat Aziz Chitrali to work with any extended Arabic script font.

Keyboard

This keyboard layout is designed by Rehmat Aziz Chitrali for the Hazaragi language by Pakistani linguist Rehmat Aziz Chitrali. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.

Desktop Keyboard Layout

Mobile/Tablet Keyboard Layout

Because of the limited number of keys, some characters are hidden. Press and hold a key with a small dot in the upper right corner to reveal and use them.

How to use the Rachitrali-Hazaragi Keyboard? Please read the following:-

ہمارے متعلق

ھزارگی زبان

ھزارگی زبان افغانستان اور پاکستان میں بولی جاتی ہے ۔ کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد رحمت عزیز چترالی نے ھزارگی کے لیے پہلا کلیدی تختہ ایجاد کیا ہے اور اس کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ ھزارگی کیبورڈ کی مدد سے ھزارگی زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام ھزارگی زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی اور دنیا بھر کے زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور تحقیق کاروں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی۔

ھزارگی کیبورڈ کے متعلق

ھزارگی کیبورڈ ھزارگی زبان کا پہلا سافٹ ویر اور کیبورڈ ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال سے منسلک ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ ھزارگی کیبورڈ اور ھزارگی سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے تعاون و اشتراک سے سمر انسٹیٹیوٹ آف لنگوسٹکس کے لیے تیار کیا ہے جوکہ آپ معدومیت کا شکار زبان ھزارگی کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی کا یہ کارنامہ ہے کہ انہوں نے ھزارگی زبان کے اس سافٹ ویر اور کیبورڈ کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ، سمر انسٹیٹوٹ آف لنگوسٹکس اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس ھزارگی سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آئے گا

ہمارے متعلق

ھزارگی سافٹ ویر اور ھزارگی ٹیکسٹ ایڈیٹر ایجاد کرنے کا تاریخی کام پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہر جناب رحمت عزیز چترانی نے شروع کیا ہے۔ اور آج اس سافٹ ویر کے زریعے رحمت عزیز چترالی نے ھزارگی زبان کو کمپیوٹر اور موبائل کی زبان بنا دیا ہے اور ھزارگی بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے ھزارگی لکھ رہے ہیں جو کہ ھزارگی دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے

All Documentation Versions