Keyboard Support

Contact and Search

Keyman.com Homepage

Header bottom

Keyman.com

On this page

Rachitrali-Saraiki Keyboard Help

This keyboard is designed for the Saraiki language spoken in Pakistan, in its standard Perso-Arabic script, as used in Pakistan. It is based on phonetic keyboard for Saraiki Language developed by Pakistani linguist, author, Scientist, Inventor researcher and Software Developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for Keyman, Tauvaltesoft and Summer Institute of Linguistics(SIL), and later approved by Khowar Academy(an literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Saraiki Keyboard.

This is the first Saraiki language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Scientist, Inventor, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Saraiki Language based on the keyboard layout as developed by Mr.Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Saraiki language.

The Saraiki Keyboard Project (SKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.

Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Saraiki linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Saraiki, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.

Font

The Rachitrali-Saraiki Keyman keyboard is designed by Rehmat Aziz Chitrali Linguist and Researcher at Khowar Academy Chitral Pakistan to work with any extended Arabic script font.

Keyboard

This keyboard layout is designed for the Saraiki language by Pakistani linguist Rehmat Aziz Chitrali. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.

Desktop Keyboard Layout

Mobile/Tablet Keyboard Layout

How to use the Rachitrali-Saraiki Keyboard? Please read the following:-

ہمارے متعلق

سرائیکی زبان

سرائیکی زبان پاکستان میں بولی جاتی ہے اس زبان میں رحمت عزیز چترالی کا سرائیکی قاعدہ، سرائیکی حروف تہجی، سرائیکی خوشخطی، سرائیکی سافٹ ویر، سرائیکی ٹیکسٹ ایڈیٹر اور سرائیکی کلیدی تختہ منظر عام پہ آ چکی ہیں، سرائیکی زبان کی اپنی مخصوص اصوات بھی ہیں جوکہ کھوار، شینا اور پشتو زبان کی اصوات سے مماثلت رکھتی ہیں اور یہ وہ مخصوص آوازیں ہیں جوکہ اردو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں موجود نہیں۔ سرائیکی زبان کی ان مخصوص آوازوں کے لیے سب سے پہلے پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے ماہر لسانیات اور کمپیوٹر ساینسدان جناب رحمت عزیز چترالی ۱۹۹۶ نے چند حروف ایجاد کیے اور کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد انہوں نے سرائیکی کے ان حروف کے لیے یونی کوڈز ایجاد کیے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ سرائیکی سافٹ ویر اور سرائیکی کلیدی تختہ بھی ایجاد کرنے کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ یونی کوڈز اور کلیدی تختی کی مدد سے سرائیکی زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام سرائیکی زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم(کیمین سافٹ ویر کمپنی اور ٹاول سافٹ) حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ''ایوارڈ برایے حسن کارکردگی'' کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور کمپیوٹر ساینسدانوں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی-

سرائیکی کیبورڈ کے متعلق

سرائیکی کلیدی تختہ سرائیکی زبان کا پہلا سافٹ ویر ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال کے رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ سرائیکی کلیدی تختہ اور سرائیکی سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے قیام کے وقت ۱۹۹۶ میں ایجاد کیا تھا لیکن اسے کسی اچھے کمپنی کی تلاش تھی اس سلسلے میں انہوں نے بڑی بڑی سافٹ ویر کمپنیز اور اداروں سے رابطہ کیا لیکن سرائیکی زبان کے مخصوص حروف یونی کوڈز کو سپورٹ نہیں کرتے تھے اس لیے یہ کام التوا کا شکار رہا اس کے بعد رحمت عزیز چترالی نے سرائیکی زبان کے مخصوص حروف کے لیے یونی کوڈز ایجاد کرنے کے ساتھ ساتھ ان حروف کے لیے اپنے ایجاد کردہ سافٹ ویر کا استعمال کرتے ہویے یونی کوڈ شدہ ان حروف کو کھوار اکیڈمی کے پلیٹ فارم سے یونی کوڈ کنسورشیم میں رجسٹر کروایا جوکہ آپ کی کوہستان کی معدوم ہونے والی زبان سرائیکی کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی نے سرائیکی زبان کے اس سافٹ ویر کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس سرائیکی سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آیے گا۔۔۔۔۔

ہمارے متعلق

سرائیکی سافٹ ویر، سرائیکی ٹیکسٹ ایڈیٹر اور سرائیکی کلیدی تختی ایجاد کرنے کا تاریخی کام چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہرجناب رحمت عزیز چترانی نے 1996 ء میں آغاز کیا۔ اور آج یہ سافٹ ویر سرائیکی جیسی غیر تحریری زبان کو تحریری زبان میں تبدیل کردیا ہے اور رحمت عزیز نے سرائیکی کو کمپیوٹر کی زبان بنا دیا ہے اور سرائیکی بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے سرائیکی لکھ رہے ہیں جو کہ سرائیکی دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے-

Links

All Documentation Versions