Keyboard Support

Contact and Search

Keyman.com Homepage

Header bottom

Keyman.com

On this page

Rachitrali-Arabic Keyboard Help

This keyboard is designed for the Arabic language spoken in Saudi Arabia, in its standard Perso-Arabic script, as used in Saudi Arabia. It is based on phonetic keyboard for Arabic Language developed by Pakistani linguist, author, Scientist, Inventor researcher and Software Developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for Khowar Academy(an literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Arabic Keyboard.

This is the first Arabic language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Scientist, Inventor, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Arabic Language based on the keyboard layout as developed by Mr.Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Arabic language.

The Arabic Keyboard Project(AKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.

Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Arabic linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Arabic, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.

Font

The Rachitrali-Arabic Keyman keyboard is designed by Rehmat Aziz Chitrali to work with any extended Arabic script font.

Keyboard

This keyboard layout is designed by Rehmat Aziz Chitrali Linguist and Researcher at Khowar Academy Chitral Pakistan for the Arabic language. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.

Keyboard Layout

The keyboard layout is displayed below in Keyboard graphics.

Keyboard Layout

Desktop Keyboard Layout

Mobile/Tablet Keyboard Layout

How to use the Rachitrali-Arabic Keyboard? Please read the following:-

ہمارے متعلق

عربی زبان

عربی زبان سعودی عرب میں بولی جاتی ہے ۔ کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد رحمت عزیز چترالی نے عربی کے لیے پہلا فونیٹیک کلیدی تختہ ایجاد کیا ہے اور اس کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ عربی فونیٹیک کیبورڈ کی مدد سے عربی زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام عربی زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی اور دنیا بھر کے زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور تحقیق کاروں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی۔

عربی کیبورڈ کے متعلق

عربی کیبورڈ عربی زبان کا پہلا سافٹ ویر اور کیبورڈ ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال سے منسلک ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ عربی کیبورڈ اور عربی سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے تعاون و اشتراک سے سمر انسٹیٹیوٹ آف لنگوسٹکس کے لیے تیار کیا ہے جوکہ آپ معدومیت کا شکار زبان عربی کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی کا یہ کارنامہ ہے کہ انہوں نے عربی زبان کے اس سافٹ ویر اور کیبورڈ کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ، سمر انسٹیٹوٹ آف لنگوسٹکس اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس عربی سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آئے گا

ہمارے متعلق

عربی سافٹ ویر اور عربی ٹیکسٹ ایڈیٹر ایجاد کرنے کا تاریخی کام پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہر جناب رحمت عزیز چترانی نے شروع کیا ہے۔ اور آج اس سافٹ ویر کے زریعے رحمت عزیز چترالی نے عربی زبان کو کمپیوٹر اور موبائل کی زبان بنا دیا ہے اور عربی بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے عربی لکھ رہے ہیں جو کہ عربی دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے

All Documentation Versions