Rachitrali-Dameli Keyboard Help
Introduction
This keyboard is designed by Rehmat Aziz Chitrali Linguist and Researcher at Khowar Academy Chitral, Khyber Pakhtunkhwa of Pakistan for the Dameli language spoken in Domel Valley in the Chitral District of Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan. It is based on phonetic keyboard for Dameli Language developed by Pakistani linguist, author, researcher and Software Developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for use by SIL International, Keyman, Tavultesoft and later approved by Khowar Academy (a literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Dameli Keyboard
This is the first Dameli language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Dameli Language based on the keyboard layout as developed by Mr. Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Dameli language.
The Dameli Keyboard Project (DKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.
Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Dameli linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Dameli, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.
Font
The RAChitrali-Dameli Keyman keyboard is designed to work with any extended Arabic script font.
Keyboard
This keyboard layout is designed by Rehmat Aziz Chitrali for the Dameli language. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.
Keyboard Layout
The keyboard layout is displayed below in Keyboard graphics.
Base Version
Shift Version
How to use the Dameli Keyboard? Please read the following:-
ہمارے متعلق
دامیلی زبان
دامیلی زبان پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی وادی دومیل میں بولی جاتی ہے اس زبان میں جہاں رحمت عزیز چترالی کا دامیلی قاعدہ، دامیلی حروف تہجی، دامیلی خوشخطی، دامیلی سافٹ ویر، دامیلی اردو ذخیرہء الفاظ اور دامیلی ٹیکسٹ ایڈیٹر منظر عام پہ آ چکے ہیں وہاں دامیلی زبان بولنے والے نوجوانوں نے بھی اپنی مادری زبان دامیلی میں کتابیں لکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ دامیلی زبان کی اپنی مخصوص اصوات بھی ہیں جوکہ کھوار، دامیلی اور پشتو زبان کی اصوات سے مماثلت رکھتی ہیں اور یہ وہ مخصوص آوازیں ہیں جوکہ اردو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں موجود نہیں۔ دامیلی زبان کی ان مخصوص آوازوں کے لیے سب سے پہلے پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے ماہر لسانیات اور محقق جناب رحمت عزیز چترالی ۱۹۹۶ نے چند حروف ایجاد کیے اور کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد انہوں نے دامیلی زبان کے ساتھ ساتھ دیگر پاکستانی زبانوں کو کمپیوٹر پر تحریر کے قابل بنانے کے لیے کیبورڈ بنانے کا سلسلہ شروع کیا اور پاکستان کی چالیس زبانوں کو ایک ہی کیبورڈ کے زریعے تحریر کے قابل بناکر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کیا وادی چترال میں بولی جانے والی زبان دامیلی کے لیے کیبورڈ بھی ایجاد کرنے کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ کلیدی تختی کی مدد سے دامیلی زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام دامیلی زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ''ایوارڈ برائے حسن کارکردگی'' کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز چترالی اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور ادیبوں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی، رحمت عزیز چترالی نے پہلی بار کھوار زبان اور دامیلی زبان کو گوگل کیبورڈ اور جی بورڈ میں شامل کرکے ان معدومیت کا شکار زبانوں کو بچانے کے لیے اہم کردار ادا کیا جو کہ زبانوں کی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا
دامیلی کیبورڈ کے متعلق
دامیلی کیبورڈ دامیلی زبان کا پہلا سافٹ ویر اور کیبورڈ ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال سے منسلک ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ دامیلی کیبورڈ اور دامیلی سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے تعاون و اشتراک سے سمر انسٹیٹیوٹ آف لنگوسٹکس کے لیے تیار کیا ہے جوکہ آپ کی پاکستان میں بولی جانے والی معدومیت کا شکار زبان دامیلی کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی کا یہ کارنامہ ہے کہ انہوں نے دامیلی زبان کے اس سافٹ ویر اور کیبورڈ کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ، سمر انسٹیٹوٹ آف لنگوسٹکس اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس دامیلی سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آئے گا
ہمارے متعلق
دامیلی سافٹ ویر اور دامیلی ٹیکسٹ ایڈیٹر ایجاد کرنے کا تاریخی کام پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہر جناب رحمت عزیز چترانی نے شروع کیا ہے۔ اور آج اس سافٹ ویر کے زریعے رحمت عزیز چترالی نے دامیلی جیسی غیر تحریری زبان کو تحریری زبان میں تبدیل کرکے کمپیوٹر اور موبائل کی زبان بنا دیا ہے اور دامیلی بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے دامیلی لکھ رہے ہیں جو کہ دامیلی دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے