Keyboard Support

Contact and Search

Keyman.com Homepage

Header bottom

Keyman.com

On this page

Rachitrali-Dhatki Keyboard Help

Introduction

This keyboard is designed for the Dhatki language spoken in Pakistan, in its standard Perso-Arabic script, as used in Pakistan. It is based on phonetic keyboard for Dhatki Language developed by Pakistani linguist, author, Scientist, Inventor researcher and Software Developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for Khowar Academy(an literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Dhatki Keyboard.

This is the first Dhatki language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Scientist, Inventor, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Dhatki Language based on the keyboard layout as developed by Mr.Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Dhatki language.

The Dhatki Keyboard Project(DKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.

Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Dhatki linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Dhatki, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.

Font

The Rachitrali-Dhatki Keyman keyboard is designed by Rehmat Aziz Chitrali to work with any extended Arabic script font.

Keyboard

This keyboard layout is designed by Rehmat Aziz Chitrali for the Dhatki language by Pakistani linguist Rehmat Aziz Chitrali. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.

Keyboard Layout

The keyboard layout is displayed below in Keyboard graphics.

Desktop Keyboard Layout

Mobile/Tablet Keyboard Layout

How to use the Rachitrali-Dhatki Keyboard? Please read the following:-

ہمارے متعلق

ڍاٽڪي زبان

ڍاٽڪي زبان پاکستان کے صوبہ سندھ میں بولی جاتی ہے۔ اس زبان میں جہاں رحمت عزیز چترالی کا ڍاٽڪي قاعدہ، ڍاٽڪي حروف تہجی، ڍاٽڪي خوشخطی، ڍاٽڪي کیبورڈ منظر عام پہ آ چکے ہیں وہاں ڍاٽڪي ادبی بورڈ، ڍاٽڪي اکیڈمی، اکادمی ادبیات سندھ اور مقامی لوگوں نے بھی نے بھی ڍاٽڪي کتابیں لکھنے اور شایع کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ ڍاٽڪي زبان کی اپنی مخصوص اصوات بھی ہیں یہ وہ مخصوص آوازیں ہیں جوکہ اردو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں موجود نہیں۔ ڍاٽڪي زبان کی ان مخصوص آوازوں کے لیے سب سے پہلے رحمت عزیز چترالی نے چند حروف ایجاد کیے اور ان مخصوص حروف کو اپنے ڍاٽڪي کیبورڈ، ڍاٽڪي سافٹویر ڍاٽڪي حروف تہجی میں شامل کیا، اور کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد رحمت عزیز چترالی نے ڍاٽڪي کے لیے پہلا کلیدی تختہ ایجاد کیا ہے اور اس کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ ڍاٽڪي کیبورڈ کی مدد سے ڍاٽڪي زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام ڍاٽڪي زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور تحقیق کاروں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی۔

ڍاٽڪي کیبورڈ کے متعلق

ڍاٽڪي کیبورڈ ڍاٽڪي زبان کا پہلا سافٹ ویر اور کیبورڈ ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال سے منسلک ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ ڍاٽڪي کیبورڈ اور ڍاٽڪي سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے تعاون و اشتراک سے سمر انسٹیٹیوٹ آف لنگوسٹکس کے لیے تیار کیا ہے جوکہ آپ کی پاکستان میں بولی جانے والی معدومیت کا شکار زبان ڍاٽڪي کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی کا یہ کارنامہ ہے کہ انہوں نے ڍاٽڪي زبان کے اس سافٹ ویر اور کیبورڈ کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ، سمر انسٹیٹوٹ آف لنگوسٹکس اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس ڍاٽڪي سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آئے گا

ہمارے متعلق

ڍاٽڪي سافٹ ویر اور ڍاٽڪي ٹیکسٹ ایڈیٹر ایجاد کرنے کا تاریخی کام پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہر جناب رحمت عزیز چترانی نے شروع کیا ہے۔ اور آج اس سافٹ ویر کے زریعے رحمت عزیز چترالی نے ڍاٽڪي جیسی مشکل ترین زبان کو کمپیوٹر اور موبائل کی زبان بنا دیا ہے اور ڍاٽڪي بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے ڍاٽڪي لکھ رہے ہیں جو کہ ڍاٽڪي دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے

Links

All Documentation Versions

Download this keyboard