Keyboard Support

Contact and Search

Keyman.com Homepage

Header bottom

Keyman.com

On this page

RAChitrali-Indus-Kohistani Keyboard Help

This keyboard is designed for the Indus Kohistani language spoken in Indus Kohistan of Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan, in its standard Perso-Arabic script, as used in Indus Kohistan of Pakistan. It is based on phonetic keyboard for Indus Kohistani Language developed by Pakistani linguist, author, Scientist, Inventor researcher and Software Developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for Keyman, Tauvaltesoft and Summer Institute of Linguistics(SIL), and later approved by Khowar Academy(an literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Indus Kohistani Keyboard.

This is the first Indus Kohistani language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Scientist, Inventor, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Indus Kohistani Language based on the keyboard layout as developed by Mr.Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Indus Kohistani language.

The Indus Kohistani Keyboard Project (IKKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.

Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Indus Kohistani linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Indus Kohistani, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.

Font

The RAChitrali-Indus-Kohistani Keyman keyboard is designed to work with any extended Arabic script font.

Keyboard

This keyboard layout is designed by Rehmat Aziz Chitrali Linguist and Researcher at Khowar Academy Chitral Pakistan for the Indus-Kohistani language. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.

Keyboard Layout

The keyboard layout is displayed below in Keyboard graphics.

Base Version

Base Version

Shift Version

Shift Version

How to use the Indus-Kohistani Keyboard? Please read the following:-

ہمارے متعلق

انڈس کوہستانی زبان

انڈس کوہستانی زبان پاکستان کے انڈس کوہستان میں بولی جاتی ہے۔ انڈس کوہستانی زبان کی اپنی مخصوص اصوات بھی ہیں جوکہ کھوار، انڈس کوہستانی اور پشتو زبان کی اصوات سے مماثلت رکھتی ہیں اور یہ وہ مخصوص آوازیں ہیں جوکہ اردو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں موجود نہیں۔ انڈس کوہستانی زبان کے لیے سب سے پہلے پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے ماہر لسانیات اور محقق جناب رحمت عزیز چترالی نے کیبورڈ ایجاد کیا اور کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد انہوں نے انڈس کوہستانی زبان کے ساتھ ساتھ دیگر پاکستانی زبانوں کو کمپیوٹر پر تحریر کے قابل بنانے کے لیے کیبورڈ بنانے کا سلسلہ شروع کیا اور پاکستان کی چالیس زبانوں کو ایک ہی کیبورڈ کے زریعے تحریر کے قابل بناکر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کیا پاکستان میں بولی جانے والی زبان انڈس کوہستانی کے لیے کیبورڈ بھی ایجاد کرنے کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ کلیدی تختی کی مدد سے انڈس کوہستانی زبان میں کمپیوٹر اور موبائل پر تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام انڈس کوہستانی زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ''ایوارڈ برائے حسن کارکردگی'' کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز چترالی اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور ادیبوں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی، رحمت عزیز چترالی نے پہلی بار کھوار زبان اور انڈس کوہستانی زبان کو گوگل کیبورڈ اور جی بورڈ میں شامل کرکے ان معدومیت کا شکار زبانوں کو بچانے کے لیے اہم کردار ادا کیا جو کہ زبانوں کی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا

انڈس کوہستانی کیبورڈ کے متعلق

انڈس کوہستانی کلیدی تختہ انڈس کوہستانی زبان کا پہلا سافٹ ویر ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال کے رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ انڈس کوہستانی کلیدی تختہ اور انڈس کوہستانی سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے قیام کے وقت ۱۹۹۶ میں ایجاد کیا تھا لیکن اسے کسی اچھے کمپنی کی تلاش تھی اس سلسلے میں انہوں نے بڑی بڑی سافٹ ویر کمبنیز اور اداروں سے رابطہ کیا لیکن انڈس کوہستانی زبان کے مخصوص حروف یونی کوڈز کو سپورٹ نہیں کرتے تھے اس لیے یہ کام التوا کا شکار رہا اس کے بعد رحمت عزیز چترالی نے انڈس کوہستانی زبان کے مخصوص حروف کے لیے یونی کوڈز ایجاد کرنے کے ساتھ ساتھ ان حروف کے لیے اپنے ایجاد کردہ سافٹ ویر کا استعمال کرتے ہویے یونی کوڈ شدہ ان حروف کو کھوار اکیڈمی کے پلیٹ فارم سے یونی کوڈ کنسورشیم میں رجسٹر کروایا جوکہ آپ کی کوہستان کی معدوم ہونے والی زبان انڈس کوہستانی کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی نے انڈس کوہستانی زبان کے اس سافٹ ویر کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس انڈس کوہستانی سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آیے گا۔۔۔۔۔

ہمارے متعلق

انڈس کوہستانی سافٹ ویر، انڈس کوہستانی ٹیکسٹ ایڈیٹر اور انڈس کوہستانی کلیدی تختی ایجاد کرنے کا تاریخی کام چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہرجناب رحمت عزیز چترانی نے 1996 ء میں آغاز کیا۔ اور آج یہ سافٹ ویر انڈس کوہستانی جیسی غیر تحریری زبان کو تحریری زبان میں تبدیل کردیا ہے اور رحمت عزیز نے انڈس کوہستانی کو کمپیوٹر کی زبان بنا دیا ہے اور انڈس کوہستانی بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے انڈس کوہستانی لکھ رہے ہیں جو کہ انڈس کوہستانی دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے-

All Documentation Versions

Download this keyboard