Keyboard Support

Contact and Search

Keyman.com Homepage

Header bottom

Keyman.com

On this page

Rachitrali-Marwari Keyboard Help

This keyboard is designed for the Marwari language spoken in the Province of Sindh, Pakistan, in its standard Perso-Arabic script, as used in Pakistan. It is based on phonetic keyboard for Marwari Language developed by Pakistani linguist, author, Scientist, Inventor researcher and Software Developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for Khowar Academy(an literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Marwari Keyboard.

This is the first Marwari language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Scientist, Inventor, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Marwari Language based on the keyboard layout as developed by Mr.Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Marwari language.

The Marwari Keyboard Project(MKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.

Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Marwari linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Marwari, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.

Font

The Rachitrali-Marwari Keyman keyboard is designed by Rehmat Aziz Chitrali to work with any extended Arabic script font.

Keyboard

This keyboard layout is designed by Rehmat Aziz Chitrali Linguist and Researcher at Khowar Academy Chitral Pakistan for Parkari-Koli Language. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.

Desktop Keyboard Layout

Mobile/Tablet Keyboard Layout

Due to the size and number of keys, some characters are hidden in the long press. Press and hold on the key with a little dot on the top right to reveal them.

The tablet layout supports more characters than the desktop layout.

How to use the Rachitrali-Marwari Keyboard? Please read the following:-

ہمارے متعلق

مارواڑی زبان

مارواڑی زبان پاکستان کے صوبہ سندھ میں بولی جاتی ہے۔ اس زبان میں جہاں رحمت عزیز چترالی کا مارواڑی قاعدہ، مارواڑی حروف تہجی، مارواڑی خوشخطی، مارواڑی کیبورڈ منظر عام پہ آ چکے ہیں وہاں مقامی لوگوں نے بھی نے بھی مارواڑی کتابیں لکھنے اور شایع کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ مارواڑی زبان کی اپنی مخصوص اصوات بھی ہیں یہ وہ مخصوص آوازیں ہیں جوکہ اردو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں موجود نہیں۔ مارواڑی زبان کی ان مخصوص آوازوں کے لیے سب سے پہلے رحمت عزیز چترالی نے چند حروف ایجاد کیے اور ان مخصوص حروف کو اپنے مارواڑی کیبورڈ، مارواڑی سافٹویر مارواڑی حروف تہجی میں شامل کیا، اور کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد رحمت عزیز چترالی نے مارواڑی کے لیے پہلا کلیدی تختہ ایجاد کیا ہے اور اس کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ مارواڑی کیبورڈ کی مدد سے مارواڑی زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام مارواڑی زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور تحقیق کاروں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی۔

مارواڑی کیبورڈ کے متعلق

مارواڑی کیبورڈ مارواڑی زبان کا پہلا سافٹ ویر اور کیبورڈ ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال سے منسلک ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ مارواڑی کیبورڈ اور مارواڑی سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے تعاون و اشتراک سے سمر انسٹیٹیوٹ آف لنگوسٹکس کے لیے تیار کیا ہے جوکہ آپ کی پاکستان میں بولی جانے والی معدومیت کا شکار زبان مارواڑی کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی کا یہ کارنامہ ہے کہ انہوں نے مارواڑی زبان کے اس سافٹ ویر اور کیبورڈ کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ، سمر انسٹیٹوٹ آف لنگوسٹکس اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس مارواڑی سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آئے گا

ہمارے متعلق

مارواڑی سافٹ ویر اور مارواڑی ٹیکسٹ ایڈیٹر ایجاد کرنے کا تاریخی کام پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہر جناب رحمت عزیز چترانی نے شروع کیا ہے۔ اور آج اس سافٹ ویر کے زریعے رحمت عزیز چترالی نے مارواڑی جیسی مشکل ترین زبان کو کمپیوٹر اور موبائل کی زبان بنا دیا ہے اور مارواڑی بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے مارواڑی لکھ رہے ہیں جو کہ مارواڑی دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے

Links

All Documentation Versions