Rachitrali Parkari Koli Keyboard Help
Introduction
This keyboard is designed for the Parkari Koli language spoken in Sindh Province of Pakistan, in its standard Perso-Arabic script, as used in Pakistan. It is based on phonetic keyboard for Parkari Koli Language developed by Pakistani linguist, author, scientist, inventor, researcher and software developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for Khowar Academy(an literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Parkari Koli Keyboard.
This is the first Parkari Koli language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, scientist, inventor, researcher and software developer. This keyboard is for Parkari Koli Language based on the keyboard layout as developed by Mr.Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Parkari Koli language.
The Parkari Koli Keyboard Project(PKKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.
Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Parkari Koli linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Parkari Koli, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.
Font
The Rachitrali Parkari Koli Keyman keyboard is designed by Rehmat Aziz Chitrali to work with any extended Arabic script font.
Keyboard
This keyboard layout is designed by Rehmat Aziz Chitrali, linguist and researchr at Khowar Academy Chitral Pakistan for the Parkari Koli language. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.
Desktop Keyboard Layout
Mobile/Tablet Keyboard Layout
How to use the Rachitrali Parkari Koli Keyboard? Please read the following:-
ہمارے متعلق
پرکاری کولی زبان
پرکاری کولی زبان پاکستان کے صوبہ سندھ میں بولی جاتی ہے۔ اس زبان میں جہاں رحمت عزیز چترالی کا پرکاری کولی قاعدہ، پرکاری کولی حروف تہجی، پرکاری کولی خوشخطی، پرکاری کولی کیبورڈ منظر عام پہ آ چکے ہیں وہاں مقامی لوگوں نے بھی نے بھی پرکاری کولی کتابیں لکھنے اور شایع کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ پرکاری کولی زبان کی اپنی مخصوص اصوات بھی ہیں یہ وہ مخصوص آوازیں ہیں جوکہ اردو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں موجود نہیں۔ پرکاری کولی زبان کی ان مخصوص آوازوں کے لیے سب سے پہلے رحمت عزیز چترالی نے چند حروف ایجاد کیے اور ان مخصوص حروف کو اپنے پرکاری کولی کیبورڈ، پرکاری کولی سافٹویر پرکاری کولی حروف تہجی میں شامل کیا، اور کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد رحمت عزیز چترالی نے پرکاری کولی کے لیے پہلا کلیدی تختہ ایجاد کیا ہے اور اس کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ پرکاری کولی کیبورڈ کی مدد سے پرکاری کولی زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام پرکاری کولی زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور تحقیق کاروں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی۔
پرکاری کولی کیبورڈ کے متعلق
پرکاری کولی کیبورڈ پرکاری کولی زبان کا پہلا سافٹ ویر اور کیبورڈ ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال سے منسلک ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ پرکاری کولی کیبورڈ اور پرکاری کولی سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے تعاون و اشتراک سے سمر انسٹیٹیوٹ آف لنگوسٹکس کے لیے تیار کیا ہے جوکہ آپ کی پاکستان میں بولی جانے والی معدومیت کا شکار زبان پرکاری کولی کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی کا یہ کارنامہ ہے کہ انہوں نے پرکاری کولی زبان کے اس سافٹ ویر اور کیبورڈ کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ، سمر انسٹیٹوٹ آف لنگوسٹکس اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس پرکاری کولی سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آئے گا
ہمارے متعلق
پرکاری کولی سافٹ ویر اور پرکاری کولی ٹیکسٹ ایڈیٹر ایجاد کرنے کا تاریخی کام پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہر جناب رحمت عزیز چترانی نے شروع کیا ہے۔ اور آج اس سافٹ ویر کے زریعے رحمت عزیز چترالی نے پرکاری کولی جیسی مشکل ترین زبان کو کمپیوٹر اور موبائل کی زبان بنا دیا ہے اور پرکاری کولی بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے پرکاری کولی لکھ رہے ہیں جو کہ پرکاری کولی دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے