Rachitrali-Shina Keyboard Help
This keyboard is designed for the Shina language spoken in Gilgit-Baltistan of Northern Pakistan, in its standard Perso-Arabic script, as used in Gilgit-Baltistan of Pakistan. It is based on phonetic keyboard for Shina Language developed by Pakistani linguist, author, Scientist, Inventor researcher and Software Developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for Summer Institute of Linguistics(SIL), and later approved by Khowar Academy(an literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Shina Keyboard.
This is the first Shina language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Scientist, Inventor, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Shina Language based on the keyboard layout as developed by Mr.Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Shina language.
The Shina Keyboard Project(SKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.
Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Shina linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Shina, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.
Font
The Rachitrali-Shina Keyman keyboard is designed to work with any extended Arabic script font.
Keyboard
This keyboard layout is designed for the Shina language by Pakistani linguist Rehmat Aziz Chitrali. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.
Keyboard Layout
The keyboard layout is displayed below in Keyboard graphics.
How to use the Rachitrali-Shina Keyboard? Please read the following:-
ہمارے متعلق
شینا زبان
شینا زبان پاکستان کے گلگت بلتستان میں بولی جاتی ہے۔ اس زبان کے بولنے والوں کی تعداد ویکیپیڈیا نے پانچ لاکھ لکھی ہے لیکن کھوار اکیڈمی چترال سے منسلک ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی کی حالیہ تحقیق کے مطابق دس لاکھ سے زائد ہے۔ اس زبان میں جہاں رحمت عزیز چترالی کا شینا قاعدہ، شینا حروف تہجی، شینا خوشخطی، شینا کیبورڈ منظر عام پہ آ چکے ہیں وہاں کھوار اکیڈمی اور مقامی لوگوں نے بھی نے بھی شینا کتابیں لکھنے اور شایع کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ شینا زبان کی اپنی مخصوص اصوات بھی ہیں جوکہ کھوار اور شینا زبان کی اصوات سے مماثلت رکھتی ہیں اور یہ وہ مخصوص آوازیں ہیں جوکہ اردو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں موجود نہیں۔ شینا زبان کی ان مخصوص آوازوں کے لیے سب سے پہلے رحمت عزیز چترالی نے چند حروف ایجاد کیے اور ان مخصوص حروف کو اپنے شینا کیبورڈ، شینا سافٹویر شینا حروف تہجی میں شامل کیا، اور کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد رحمت عزیز چترالی نے شینا کے لیے پہلا کلیدی تختہ ایجاد کیا ہے اور اس کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ شینا کیبورڈ کی مدد سے شینا زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام شینا زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور تحقیق کاروں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی۔
شینا کیبورڈ کے متعلق
شینا کیبورڈ شینا زبان کا پہلا سافٹ ویر اور کیبورڈ ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال سے منسلک ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ شینا کیبورڈ اور شینا سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے تعاون و اشتراک سے سمر انسٹیٹیوٹ آف لنگوسٹکس کے لیے تیار کیا ہے جوکہ آپ کی پاکستان میں بولی جانے والی معدومیت کا شکار زبان شینا کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی کا یہ کارنامہ ہے کہ انہوں نے شینا زبان کے اس سافٹ ویر اور کیبورڈ کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ، سمر انسٹیٹوٹ آف لنگوسٹکس اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس شینا سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آئے گا
ہمارے متعلق
شینا سافٹ ویر اور شینا ٹیکسٹ ایڈیٹر ایجاد کرنے کا تاریخی کام پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہر جناب رحمت عزیز چترانی نے شروع کیا ہے۔ اور آج اس سافٹ ویر کے زریعے رحمت عزیز چترالی نے شینا جیسی غیر تحریری زبان کو تحریری زبان میں تبدیل کرکے کمپیوٹر اور موبائل کی زبان بنا دیا ہے اور شینا بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے شینا لکھ رہے ہیں جو کہ شینا دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے