Keyboard Support

Contact and Search

Keyman.com Homepage

Header bottom

Keyman.com

On this page

RAChitrali-Ushojo Keyboard Help

Introduction

This keyboard is designed for the Ushojo language spoken in Pakistan, in its standard Perso-Arabic script, as used in Pakistan. It is based on phonetic keyboard for Ushojo Language developed by Pakistani linguist, author, Scientist, Inventor researcher and Software Developer Mr.Rehmat Aziz Chitrali for Khowar Academy (a literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Ushojo Keyboard.

This is the first Ushojo language phonetic keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Scientist, Inventor, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Ushojo Language based on the keyboard layout as developed by Mr.Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Ushojo language.

The Ushojo Keyboard Project(UKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.

Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Ushojo linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Ushojo, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.

Font

The Rachitrali-Ushojo Keyman keyboard is designed by Rehmat Aziz Chitrali Linguist and Researcher at Khowar Academy Chitral Pakistan to work with any extended Arabic script font.

Keyboard

This keyboard layout is designed by Rehmat Aziz Chitrali Linguist and Researcher at Khowar Academy Chitral Pakistan. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.

The keyboard layout is displayed below in Keyboard graphics.

Base Version

Base Version

Shift Version

Shift Version

How to use the RAChitrali-Ushojo Keyboard? Please read the following:-

ہمارے متعلق

اوشوجو زبان

اوشوجو زبان پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی وادی سوات میں بولی جاتی ہے۔اس زبان نے سب سے زیادہ اثر سوات میں بولی جانے والی زبانوں سے قبول کیا ہے لیکن اردو، فارسی کھوار زبان کے الفاظ بھی بے شمار تعداد میں اس زبان میں موجود ہیں۔ اس زبان میں جہاں رحمت عزیز چترالی کا اوشوجو قاعدہ، اوشوجو حروف تہجی، اوشوجو خوشخطی، اوشوجو کیبورڈ منظر عام پہ آ چکے ہیں وہاں کھوار اکیڈمی اور مقامی لوگوں نے بھی نے بھی اوشوجو کتابیں لکھنے اور شایع کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ اوشوجو زبان کی اپنی مخصوص اصوات بھی ہیں جوکہ کھوار اور شینا زبان کی اصوات سے مماثلت رکھتی ہیں اور یہ وہ مخصوص آوازیں ہیں جوکہ اردو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں موجود نہیں۔ اوشوجو زبان کی ان مخصوص آوازوں کے لیے سب سے پہلے رحمت عزیز چترالی نے چند حروف ایجاد کیے اور ان مخصوص حروف کو اپنے اوشوجو کیبورڈ، اوشوجو سافٹویر اوشوجو حروف تہجی میں شامل کیا، اور کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے پاکستنانی ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے اوشوجو کے لیے پہلا کلیدی تختہ ایجاد کیا ہے اور اس کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ شینا کیبورڈ کی مدد سے اوشوجو زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام اوشوجو زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ''ایوارڈ برائے حسن کارکردگی'' کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور تحقیق کاروں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی۔

اوشوجو کیبورڈ کے متعلق

اوشوجو کیبورڈ اوشوجو زبان کا پہلا سافٹ ویر اور کیبورڈ ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال سے منسلک ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ اوشوجو کیبورڈ اور اوشوجو سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے تعاون و اشتراک سے سمر انسٹیٹیوٹ آف لنگوسٹکس کے لیے تیار کیا ہے جوکہ آپ کی پاکستان میں بولی جانے والی معدومیت کا شکار زبان اوشوجو کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی کا یہ کارنامہ ہے کہ انہوں نے اوشوجو زبان کے اس سافٹ ویر اور کیبورڈ کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ، سمر انسٹیٹوٹ آف لنگوسٹکس اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس اوشوجو سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آئے گا

ہمارے متعلق

اوشوجو سافٹ ویر اور اوشوجو ٹیکسٹ ایڈیٹر ایجاد کرنے کا تاریخی کام پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہر جناب رحمت عزیز چترانی نے شروع کیا ہے۔ اور آج اس سافٹ ویر کے زریعے رحمت عزیز چترالی نے اوشوجو جیسی غیر تحریری زبان کو تحریری زبان میں تبدیل کرکے کمپیوٹر اور موبائل کی زبان بنا دیا ہے اور اوشوجو بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے اوشوجو لکھ رہے ہیں جو کہ اوشوجو دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے

All Documentation Versions

Download this keyboard