Rachitrali-Uyghur Keyboard Help
This keyboard is designed for the Uyghur language spoken in China, in its standard Perso-Arabic script, as used in China. It is based on phonetic keyboard for Uyghur Language developed by Pakistani linguist, author, Scientist, Inventor researcher and Software Developer Mr. Rehmat Aziz Chitrali for Khowar Academy (a literary Association working on the language and culture documentation in Northern Pakistan) used in Windows 8.1 and above as Uyghur Keyboard.
This is the first Uyghur language keyboard created by Rehmat Aziz Chitrali, Pakistani linguist, Scientist, Inventor, Software Developer and Researcher. This keyboard is for Uyghur Language based on the keyboard layout as developed by Mr. Rehmat Aziz Chitrali and approved by Khowar Academy of Pakistan as standard keyboard for Uyghur language.
The Uyghur Keyboard Project (UKP) was supervised and developed by Rehmat Aziz Chitrali, who heads the Khowar Academy Chitral Pakistan.
Khowar Academy Chitral was established in April 1996 specifically to promote the endangered languages of Chitral Pakistan. The Academy has worked extensively on Uyghur linguistics, standardization for computing, and modeling of script, speech and language. Research is being conducted in all aspects of Uyghur, including acoustic phonetics, phonology, morphology, syntax, grammar and semantics.
Font
The Rachitrali-Uyghur Keyman keyboard is designed by Rehmat Aziz Chitrali to work with any extended Arabic script font.
Keyboard
This keyboard layout is designed by Rehmat Aziz Chitrali for the Uyghur language by Pakistani linguist Rehmat Aziz Chitrali. It includes an on screen keyboard which can be viewed by clicking on the Keyman icon and selecting the On Screen Keyboard menu item.
Desktop Keyboard Layout
Mobile/Tablet Keyboard Layout
How to use the Rachitrali-Uyghur Keyboard? Please read the following:-
ہمارے متعلق
ئۇيغۇرچە زبان
ئۇيغۇرچە زبان چین میں بولی جاتی ہے ۔ کھوار اکیڈمی کے قیام کے بعد رحمت عزیز چترالی نے ئۇيغۇرچە کے لیے پہلا کلیدی تختہ ایجاد کیا ہے اور اس کا سہرہ آپ ہی کے سر جاتا ہے اور آپ کے ایجاد کردہ ئۇيغۇرچە کیبورڈ کی مدد سے ئۇيغۇرچە زبان میں تحریر کا سلسلہ جاری ہے اور رحمت عزیز چترالی کا یہ کام ئۇيغۇرچە زبان کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی اور دنیا بھر کے زبانوں کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے پر ہم حکومت پاکستان سے رحمت عزیز چترالی کے لیے ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کی سفارش کرتے ہیں امید ہے کہ حکومت پاکستان رحمت عزیز اور ان جیسے دیگر پاکستانی ماہرین لسانیات اور تحقیق کاروں کے لیے ایوارڈو اعزازات کا اعلان کرے گی۔
ئۇيغۇرچە کیبورڈ کے متعلق
ئۇيغۇرچە کیبورڈ ئۇيغۇرچە زبان کا پہلا سافٹ ویر اور کیبورڈ ہے جسے کھوار اکیڈمی چترال سے منسلک ماہر لسانیات رحمت عزیز چترالی نے ایجاد کیا ہے اس کلیدی تختی میں ڈاکومینٹیشن کے زریعے کیبورڈ کے استعمال کے طریقہء کار کی وضاحت کی گئی ہے، اس کیبورڈ کے تین ورژن ہیں پہلا ورژن'' بیس ورژن'' کہلاتا ہے دوسرا ورژن ''شفٹ ورژن'' ہے اور تیسرا ورژن ''کنٹرول آلٹر ورژن'' کہلاتا ہے، رحمت عزیز چترالی نے یہ ئۇيغۇرچە کیبورڈ اور ئۇيغۇرچە سافٹ ویر کھوار اکیڈمی کے تعاون و اشتراک سے سمر انسٹیٹیوٹ آف لنگوسٹکس کے لیے تیار کیا ہے جوکہ آپ معدومیت کا شکار زبان ئۇيغۇرچە کے لیے ایک بہت بڑے کارنامے اور احسان سے کم نہیں، رحمت عزیز چترالی کا یہ کارنامہ ہے کہ انہوں نے ئۇيغۇرچە زبان کے اس سافٹ ویر اور کیبورڈ کو مایکروسافٹ کی ممبر کمپنی ٹاول سافٹ، سمر انسٹیٹوٹ آف لنگوسٹکس اور کیمین کے ساتھ رجسٹر اور ریلیز کروایا اور اس ئۇيغۇرچە سافٹ ویر کو استفادہء عام کے لیے کھوار اکیڈمی نے ٹاول سافٹ اور کیمین کے تعاون و اشتراک سے ریلیز کردیا ہے امید ہے کہ یہ سافٹ ویر آپ کو پسند آئے گا
ہمارے متعلق
ئۇيغۇرچە سافٹ ویر اور ئۇيغۇرچە ٹیکسٹ ایڈیٹر ایجاد کرنے کا تاریخی کام پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے لسانی ماہر جناب رحمت عزیز چترانی نے شروع کیا ہے۔ اور آج اس سافٹ ویر کے زریعے رحمت عزیز چترالی نے ئۇيغۇرچە زبان کو کمپیوٹر اور موبائل کی زبان بنا دیا ہے اور ئۇيغۇرچە بولنے والے لوگ اب فیس بک اور ٹویٹر میں بھی اس سافٹ ویر کے زریعے ئۇيغۇرچە لکھ رہے ہیں جو کہ ئۇيغۇرچە دان طبقے کے لیے یقینا بہت بڑی خوشی کی بات ہے
Release History
Version 1.0, released 4 January 2019